Our Events

دوسرا سید عابد علی شاہ انٹر روز اسکولز فٹبال ٹورنامنٹ دی روز اکیڈمی گزری کی ٹیم نے فائنل اپنے نام کرلیا۔

دی روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے دوسرے سید عابد علی شاہ انٹر روز اسکولز فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ آج مورخہ 31 جنوری کو دی روز اکیڈمی گزری اور ریڈ روز گرامر اسکول کیمپس 2 بہار کالونی کے مابین سربازی فٹبال گرائونڈ لیاری میں کھیلا گیا ۔ اس شاندار فائنل میچ کے مہمان خصوصی ٹی ایم سی لیاری کے چیئرمین اور فٹبال کے حلقے کی معروف شخصیت ناصر کریم بلوچ تھے جبکہ اس موقع پر دی روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے ڈائریکٹر انور علی بھٹی اور پرنسپل محترمہ نجمہ جبین کے علاوہ تعلیمی و سماجی شخصیات ناصر علی، وسیم سربازی، عبدالباعث، زبیر احمد بلوچ، عبدالغفور، حنیف سوڈو، افتخار احمد، محمد عارف، امتیاز علی رند، عبدالعزیز آسکانی ،مرتضی قریشی، امجد علی، امیر فیصل میمن، محمد عمر ہنگورو، ابوبکر، ملک محمد اعوان، علی گل، اسد علی بھٹی، عبدالجبار. محمد علی اشرفی اور دیگر شخصیات موجود تھیں فائنل میچ کے آغاز سے قبل مہمان خصوصی ناصر کریم بلوچ سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا۔ اس شاندار فائنل میچ کے آغاز میں ہی دی روز اکیڈمی گزری کے اسٹرائیکر عبداللہ نے ایک خوبصورت گول اسکور کے ذریعے اپنی ٹیم کی برتری جتادی اور دوران میچ دی روز گزری کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ فائنل میچ ایک کے مقابلے میں 5 گول سے اپنے نام کرلیا دی روز اکیڈمی گزری کی جانب سے عبداللہ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار ہیٹ ٹریک کے ساتھ 4 گول اسکور کئے اور ایک گول حذیفہ نے اسکور کیا جبکہ ریڈ روز گرامر اسکول بہار کالونی کی جانب سے واحد گول بلال نے اسکور کیا ۔ میچ کے اختتام کے بعد تقسیم انعامات کی خوبصورت تقریب منعقد کی گئی جس میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو میڈلزسے نوازنے کے بعد دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو ونر اور رنر ٹرافی دی گئی اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دی روز اکیڈمی گزری کے اسٹرائیکر عبداللہ کو مین آف دی ٹورنامنٹ کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

دوسرا سید عابد علی شاہ انٹر روز اسکولز فٹبال ٹورنامنٹ

دی روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے دوسرے سید عابد علی شاہ انٹر روز اسکولز فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج مورخہ 29 جنوری کو کوارٹر فائنل میچز لیاری جنرل فٹبال گرائونڈ میں کھیلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے کوارٹرفائنل میچ میں دی روز اکیڈمی چاکیواڑہ کی ٹیم نے پرائم روز گرامر اسکول کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا فاتح ٹیم کی جانب سے عبدالرحیم نے 2 جبکہ محمد اور محمد عمر نے ایک ایک گول اسکور کیا ۔ دوسرا کوارٹر فائنل میچ دی روز اکیڈمی بوائز اور وہائٹ روزسیکنڈری کے مابین کھیلا گیا جو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے مقررہ وقت پر ایک ایک گول سے برابر رہا ۔ دی روز اکیڈمی کی جانب سے سلمان اور وہائٹ روز سیکنڈری کی جانب سے محمد نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ اس شاندار میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس کے ذریعے کیا گیا جس کے نتیجے میں وائٹ روز سیکنڈری کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں ایک جاندار اور شاندار مقابلے کے بعد دی روز اکیڈمی گزری کی ٹیم نے اسکائی روز کی ٹیم کو پینلٹی ککس کےذریعے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ واضح رہے کہ یہ شاندار میچ اپنے مقررہ وقت پر ایک ایک گول سے برابر رہا ۔ دوران میچ میں دی روز گزری کی جانب سے حزیفہ جبکہ اسکائی روز کی جانب سے سلمان نے ایک ایک گول اسکول کیا ۔ ٹورنامنٹ کا چوتھا اور أخری کوارٹر فائنل میچ وائٹ روز پرائمری اور ریڈ روز گرامر اسکول بہار کالونی کے مابین کھیلا گیا جس میں ریڈ روز گرامر کی ٹیم نے بااسانی ایک کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل کے لئے جگہ بنائی ۔ ریڈ روز گرامر کی جانب سے بلال نے 2 جبکہ ذیشان، عبدالرحمن اور ریحان نے ایک ایک گول اسکور کیا ۔ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنل میچز کل مورخہ30 جنوری کو لیاری جنرل فٹبال گرائونڈ میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا سیمی فائنل میچ دی روز اکیڈمی چاکیواڑہ اور ریڈ روز گرامر کیمپس 2 کے مابین جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ وہائٹ روز سیکنڈری اور دی دوز اکیڈمی گزری کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ جبکہ اس ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ مورخہ 31 جنوری کو سربازی فٹبال گرائونڈ سنگولین لیاری میں کھیلا جائے گا۔

One day Teacher Training Session Organized by The Education

Hub Secondary School in collaboration with Gaba Publication Karachi at Rose Youth Point Lyari

When the zoo and the kids are together, the fun becomes even more fun 😊

The Rose Academy Gizri campus Visit to zoo Garden #Roseschoolingsystem #RoseYouthPoint #rosescoutgroup

Mr. Saqib Haroon (Certified Sustainability Leader from United People Global)

conducted session on SDGs and UPG Sustainability Leadership at Rose Youth Point Lyari. #UPGSustainability #RES #Roseyouthpoint #LoveUPGSustainability

Students of The Rose Academy Chakiwara and The Sky Rose visited the Karachi Zoo.

It was a great fun for students they enjoyed and leaned a lot It was a full of enjoyment and informative visit of Karachi Zoo.

As a Chief Guest Studants Day . Commander School Bahria Town kar

The Director of Rose Educational Society Sir Anwar Ali Bhtti was the chief guest of Students Day at Commander School Bahria Town Karachi

لیاری سے حلقہ نمبر 106صوبائی سیٹ کے لیے الیکشن لڑنے والے امیدوار جناب عثمان ہنگورو صاحب کے اعزاز میں روز یوتھ پوائنٹ کھڈہ میں روز ایجوکیشنل سو سائٹی کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا ۔

جس میں محمود ہاشم صا حب ، محترمہ غزالہ سومرو اور علاقے کے دیگر معززین اور نوجوانوں نے شرکت کی ۔ معزز مہمانوں نے اپنے خطاب میں شرکاء سے علاقے کی فلاح وبہبود پہ کام کرنے اور لیاری کے مسائل کے حل کا وعدہ کیا ۔ روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے ڈائریکٹر انور علی بھٹی صاحب نے معزز مہمانوں کا پروگرام میں شرکت کرنے پران کا شکریہ ادا کیا ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ پروگرام کے آخر میں روز یوتھ پوائنٹ اور روز ٹیک سے کمپیو ٹر کورسز سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔

Activity Time…

Heaven Rose Agra Taj

Welcome *Mrs.Amna Umar* as President of Islamabad.

We are delighted to have you among us. On behalf of all the members and the management of *Pakistan Private Schools & Colleges Association* I would like to extend warmest welcome and good wishes! _Anwar Ali Bhatti_ *Chairman* PPSCA *Director* Rose Educational Society

گلستان اسکاؤٹ ٹریننگ سینٹر کراچی میں دوسری سندھ کلچرل اسکا ؤٹس کیمپوری میں روز گرلز اسکائوٹس ٹریننگ مکمل کرنے کے

بعد سرٹیفکیٹس حاصل کرکے روز ایجوکیشنل سوسائٹی کی پرنسپل محترمہ نجمہ جبین کے ساتھ۔

روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے ڈائریکٹر سر انور علی بھٹی نے روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے فن فیئر 2023

کی عظیم الشان کامیابی پر روز ٹیم کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام دعا ریسٹورںٹ ہاکس بے میں کیا ۔ظہرانے کے بعد روز ٹیم نے ہاکس بے کے خوبصورت ساحل پر سیروتفریح بھی کی۔

گلستان اسکاؤٹ ٹریننگ سینٹر کراچی میں جاری دوسری سندھ کلچرل اسکا ؤٹس کیمپوری میں ڈائریکٹو ریٹ آف پرائیوٹ ُانسٹیٹوشنز سندھ کی جانب سے روز گرلز اسکاؤٹس کی شرکت

دوران کیمپوری روز گرلز اسکاؤٹس نے مختلف سرگرمیوں اور مقابلہ جات میں حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں اور اسکا ؤٹنگ ٹریننگ کا بھرپور اظہار کیا۔

روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ فن فٰیئر کا عظیم۔الشان میلہ پی اے ایف میوزیم کراچی کے خوبصورت سبزہ زار پر سجایا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طلبا ء و طالبات نے شرکت کی ۔ اس موقع پروالدین اور مہمان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔

فن فیئر کے اس رنگا رنگ پروگرام میں روز ایجوکیشنل سوسائٹی کی طلبا وطالبات نے بڑے خوبصورت انداز، میں مختلف قسم کے ٹیبلوز پیش کرکے پروگرام میں چار چاند لگادیے، اس کے علاوہ طلبا و طالبات کے درمیان نغموں کے مقابلے کے ساتھ ساتھ، میوزیکل چیئر کے مقابلے کا اہتمام بھی بڑے خوبصورت انداز میں کیا گیا۔پروگرام کے دوران لکی ڈراز کے ذریعےخوش نصیب لوگوں کو قیمیتی انعامات سے بھی نوازا گیا ۔ اس ہر وقار فن فیئر کے آخر میں روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے ڈائریکٹر انور علی بھٹی نے تمام مہمانوں اور والدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے روز کی پوری ٹیم کو اس کامیاب فن فیئر کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔

آج روز ایجوکیشنل سو سائٹی کے طلبہ و طالبات نے فلسطین یکجہتی مارچ کیا

آج روز ایجوکیشنل سو سائٹی کے طلبہ و طالبات نے فلسطین یکجہتی مارچ کیا اور اسرائیل کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اس مارچ کا مقصد بچوں کو بیت المقدس کی اہمیت اور فلسطین پر ہونے والے ظلم و بربریت سے آگاہ کرنا تھا ۔ یکجہتی فلسطین مارچ میں علاقے کی معزز شخصیات اور پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجزز ایسوسی ایشن دسٹرکٹ ساوتھ کے عہدیدران نے شرکت کی۔

روز یوتھ پوائنٹ کھڈہ میں آج ریسکیو

1122 کی ٹیم نے روز ایجوکیشنل سو سائٹی کے بچوں کو ریسکیو کی تربیت دی تاکہ بچے اپنی عملی زندگی میں ریسکیو کے کاموں میں دوسروں کی مدد کرسکیں ۔ شکریہ ریسکیو 1122 ٹیم .اردو اکیڈمی

روز یوتھ پوائنٹ کھدہ لیاری کی ایک اور کاوش

روز یوتھ پوائنٹ میں آج “لیاری اور میڈیا کا کردار “ کے موضوع پر ایک پینل نشست کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ملک کے نامور صحافی مظہر عباس ، ڈاکٹر جبار خٹک ، سعید سر بازی ، امتیاز فاران نے شرکت کی اور پروگرام کے میزبان اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دیئے ۔ پروگرام کے میزبان اکرم بلوچ تھے ۔ پروگرام کو آر گنائز زر خان نے کیا ۔

The Rose Academy Gizri campus

Azadi Celebration ceremony 14th August 2023 Pakistan zinda bad 🇵🇰

روزایجوکیشنل سوسائٹی

روز اسکولنگ سسٹم اور روز اسکاؤٹ گروپ کی جانب سےیوم آزادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبا و طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی طلبا و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملی نغموں کے ذریعے پاکستان سے محبت کا اظہار کیا اور تقریروں سے پاکستان کی آزادی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Commencing Patriotism: Unfurling Freedom’s

Colours across All Rose Educational Society Schools Campuses on Pakistan's Independence Day! #IndependenceDay #14august2023 #roseeducation

Capturing Fond Memories at Rose Educational Society

Funfair 2022 🌹 #funfair #roseeducation

Reliving the intense moments of the Semifinals

at the 1st Syed Abid Ali Shah ROSE Inter-School Football Tournament at Lyari! 🏆⚽ The match between White Rose Secondary and Prime Rose Secondary had us at the edge of our seats! ⚡🌹 #roseeducation #sports #Lyari

روزایجو کیشنل سو سائٹی کے تمام سیکنڈری اسکولز کے طلبہ و طالبات کے درمیان مقابلہ حسن نعت منعقد کیا گیا

روزایجو کیشنل سو سائٹی کے تمام سیکنڈری اسکولز کے طلبہ و طالبات کے درمیان مقابلہ حسن نعت منعقد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات نے اپنی خوبصورت آواز میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کیے ۔ پروگرام کے مہمان خا ص محمد زبیر صاحب تھے جو حال ہی میں سوئیڈن سے پاکستان تشریف لائے ہیں ۔ مقابلے میں جیتنے والے بچوں میں شیلڈز اور نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔

*پریس کلب کے باہر پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کی جانب سے کے الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ

*پریس کلب کے باہر پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کی جانب سے کے الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ خلاف احتجاجی مظاہرے سے چیئرمین انور علی بھٹی خطاب کر رہے ہیں ساتھ میں محمد عالم شیر اعوان پرویز ھارون محمد انور جبین صاحبہ رخشندہ صاحبہ محمد فرید اور دیگر عہدے داران موجود ہیں*

روز ایجوکیشنل سوسائٹی لیاری

*روز ایجوکیشنل سوسائٹی لیاری* کے زیر اہتمام آج اسکولز پرنسپلز ۔ ٹیچرز اور طلبہ و طالبات کے لیے Corporal Punishment کے موضوع پر ایک سیمینار کا منعقد کیا گیا ۔ سیمینار کی *مہمان خاص رافیعہ ملاح رجسٹرار ایڈیشنل ڈائریکٹر (ڈائریکٹریٹ پرائیوٹ انسٹی ٹیوشن آف سندھ ) نے شرکت کی اور تمام شرکاء کو ایک سیر حاصل لیکچر اس مو ضوع پر دیا*

Annual Result Day Of (WHITE ZONE) & (RED ZONE)

Annual Result Day Of (WHITE ZONE) & (RED ZONE) congratulations students for your superb achievements 👍 Thanks to all teachers for your effective teaching and guidance for students' success.

Annual Result day Of WHITE ZONE

congratulations students for your superb achievements 👍 Thanks to all teachers for your effective teaching and guidance for students' success

The Rose academy (Gizri Campus )

Annual Result day congratulations students for your superb achievements 👍 Thanks to all teachers for your effective teaching and guidance for students' success.

ROSE EDUCATIONAL SOCIETY FAMILY FUNFAIR

ROSE EDUCATIONAL SOCIETY FAMILY FUNFAIR. AT PAF MUSEUM KARACHI 2022 #carnival #excitement #fun #food #music #weareback #biggerandbetter

Black Day 2014

Remembering the Martyrs of APS Peshawar Attack 16 December - Black Day It has been 8 years since the ruthless and cowardly act, but the heart-wrenching memories are hauntingly clear and as painful as it happened yesterday. 16th December will forever be remembered as a black day in the history of Pakistan. May Allah (SWT) grant patience to the bereaved families of the Martyrs of the APS attack. Ameen.

Accountant Hiring

Requirements: Experiance • At least 1 year of experience Qualificaion: • Minimum Intermediate Computer Skill: ⚫ Office Automation Send Your Resume to white_rose1998@live.com 03208275591 Location: White Rose Grammar School, Mir M. Balouch Road Near Baghdadi Police Station Lyari Karachi.

Fun Fair 2022

Back to bring you the moments of fun, food, games, music, and everything which can bring you laughter! Scheduled on 20th December 2022

Sindh Culture Day

''Nation Culture Resides in the Hearts and in the Soul of his People'' WISH YOU HAPPY SINDH CULTURE DAY

1st Rose Syed Abid Ali Shah Inter School Football Final Match White Rose

1st Rose Syed Abid Ali Shah Inter School Football Final Match White Rose Dr. Yar Jan campus vs The Rose boys Academy. The Rose boys Academy won the match by 1.0 Our chief guest of the final match is Mr. Nasir Kareem Baloch. 26/11/2022.

1ST SYED ABID ALI SHAH ROSE INTER SCHOOL FOOTBALL

ROSE EDUCATIONAL SOCIETY LYARI 1ST SYED ABID ALI SHAH ROSE INTER SCHOOL FOOTBALL TOURNAMENT at LYARI Semifinal the rose sec VS White Rose golimar White Rose sec VS prime rose sec

ROSE EDUCATIONAL SOCIETY LYARI

#footballchallenge #FootballPakistan #footballROSE EDUCATIONAL SOCIETY LYARI 1ST SYED ABID ALI SHAH ROSE INTER SCHOOL FOOTBALL TOURNAMENT at LYARI

ROSE EDUCATIONAL SOCIETY Lyari.

ROSE EDUCATIONAL SOCIETY Lyari. Girls Group had a cultural heritage tour that provides education excursions for schools as it explore different roles across Karachi to learn about the cities rich cultural heritage. We visited Quad e Azam Residency, KPT, State bank Museum and National Museum etc.

روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام روز اسکولز کے طلبہ و طالبات کے لیے محفل میلاد منعقد کیا گیا طلبہ و طالبات نے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیے –

روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام روز اسکولز کے طلبہ و طالبات کے لیے محفل میلاد منعقد کیا گیا طلبہ و طالبات نے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیے -

“𝐎𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝 𝐔𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢 𝟐𝟎𝟐𝟐, 𝐥𝐞𝐭’𝐬 𝐜𝐡𝐞𝐫𝐢𝐬𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐭𝐫𝐮𝐞 𝐬𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭 𝐨𝐟 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 & 𝐓𝐡𝐞 𝐁𝐞𝐥𝐨𝐯𝐞𝐝 𝐇𝐨𝐥𝐲 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 (𝐏𝐁𝐔𝐇).”

“𝐎𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝 𝐔𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢 𝟐𝟎𝟐𝟐, 𝐥𝐞𝐭’𝐬 𝐜𝐡𝐞𝐫𝐢𝐬𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐭𝐫𝐮𝐞 𝐬𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭 𝐨𝐟 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 & 𝐓𝐡𝐞 𝐁𝐞𝐥𝐨𝐯𝐞𝐝 𝐇𝐨𝐥𝐲 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 (𝐏𝐁𝐔𝐇).”

Rose Educational Society

Under the Rose Educational Society, a campaign to collect relief items for Balochistan flood victims was started, in which the students of Rose Educational Society actively participated and collected food and drink items for the victims with their help. And also encouraged his school and the people of the neighborhood to help his sisters and brothers of Balochistan.

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲. May Almighty bless 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 with long lasting peace, growth and prosperity.

We Are Hiring!!!

We Are Hiring!!! Send your resume at white_rose1998@live.com

One of the best Educational system of Karachi.

One of the best Educational system of Karachi. "Rose Educational Society" is announcing Admission Open for 2022

Rose Youth Point

“If opportunity doesn't knock, build a door.” *Rose Educational Society* organized a *Career Counselling Session* for the students at *Rose Youth Point Khadda.* Mr. Hassan is studying from Germany he conducted this session with students, purpose is to build the capacity & think more critically regarding their career.

ROSE TOUR GROUP

ROSE EDUCATIONAL SOCIETY. ( ROSE TOUR GROUP ) .2022 date 13 June to 25 June. naran . Gilgit. Hunza . Murree . Islamabad pendi. At. BALAKOT

Leader Trainer

Anwar Ali Bhatti: Alhamdulillah. I got a leader trainer certificate. On my behalf Chief Commissioner Scout Pakistan Sarfaraz Qamar Daha Sahib. I am also grateful to respected teacher Liaqat Ali Awan and Abid Ali Shah. God willing, I am determined to do my best in the struggle and development of Scouting.

World Environment Day 2022

There is OnlyOneEarth and each of us has the power to spark the change needed for people and the planet. WorldEnvironmentDay2022

Pakistan-Sri Lanka T20 cricket match

District South of Pakistan Private School Association. A large number of students from West and Kemari watched Pakistan-Sri Lanka T20 cricket match with their teachers at Dha South Cricket Stadium. Thanks Pakistan Cricket Board Association

Admission Open

Admission Open

Rose Tour Group

Rose Tour Group

Memory Naat / Qirrat Final Competition

Rose Educational Society Memory Naat / Qirrat Final Competition

Arts Council

Rose Educational Society celebrated 30th Anniversary at Arts Council (Alumni Meet).

celebrated 30th Anniversary at Arts Council

Rose Educational Society celebrated 30th Anniversary at Arts Council (Alumni Meet).

Rose Educational Society celebrated 30th Anniversary at Arts Council….

Rose Educational Society celebrated 30th Anniversary at Arts Council (Alumni Meet).

Our Student Our Pride

Rose Educational Society is going to celebrate its 30th anniversary very soon with its proud alumnus. Alumni meet Our student our pride

ROSE SCOUT GROUP

ROSE SCOUT GROUP . Collaboration with Sindh Boy Scouts Association Tree Plantation on the special day of scouting. Scouts Founders Day 22-feb-2022

Happy 30th Anniversary of Rose educational society

Happy 30th Anniversary of Rose educational society Thank you all our staff members for being such a valuable member of the Rose team. The projects of Rose educational society: Rose schooling system, Rose scouts group. Rose youth points, Rose Tour group.

Diversity tour of Religion school students at manora beach

Diversity tour of Religion school students at manora beach

SAP ACTIVITY “Bol k lab azad hain tere” speech competition

SAP ACTIVITY "Bol k lab azad hain tere" speech competition with madrsa and school students at AeN Youth center khadda implemented by the participants of AzmeNaujawan prime rose girls secondary school

First SAP activity of AeN

First SAP activity of AeN phase 4 cycle 2 TRAINING SESSION ON SOCIAL AND CIVIC RESPONSIBILITY to maintain peace in community conducted by the female participants of AzmeNaujawan at pink rose girls secondary school

Rose Inter School Cricket Tournament

Rose Educational Society Rose Inter School Cricket Tournament Final Match Pink Rose Boys Sec School VS Sky Rose Grammar School At Phol Patti Ground Opposite Lyari General Hospital

Rose Inter School Football Tournament 2022

The final of Rose Educational Society Lyari Inter School Football Tournament was played today at Lyari General Hospital Stadium. Special guests Nasir Kim. Dost Muhammad Danish. Abdul Ghor Alkarim. Abdul Ghor Agha School. Lala Ashiq. The Rose Secondary Boys Eight Chowk Campus won the final Match.

1st Sindh girls scouts camporee 2022

1st Sindh girls scouts camporee 2022 Gulistan scouts Taining Center Rose Girl Scouts are leaving today with the teacher to attend this four day camp May Allah be their supporter and supporter 😊

Final competition of speech

The final competition of speech and national anthem competitions between secondary schools of Rose Educational Society was held today at Shah Bhattai Hall. It's a platform where children got the opportunity to highlight their full health. And they openly demonstrated their talents and tried to lead lessons on each other after tough competition. The program was attended by special guest AC Lari Town Abdul Karim Memon, officials of Private Schools Association, and other honorable members of the city.

Anwar Ali Bhatti visited Rose Youth Point

Director Rose Educational Society Anwar Ali Bhatti visited Rose Youth Point & Conducted de-brief session with the participants Umang program. Umang program is an initiative of Rose Educational Society & it's free for the students of *Rose Educational Society*. The vision of Umang program is to build the capacity of Youth.

Ms. Camilla researcher of Cambridge University

Ms. Camilla researcher of Cambridge University of U.K, Visited Rose Youth Point & desired to work ROSE EDUCATIONAL SOCIETY & ROSE YOUTH POINT in future. Further she conducted meeting with RESWO Team at Rose Youth Point Khadda.

Rose Scouts Group

Rose Scouts Group Unit Meeting Sports Activity

Trainer Muhammad Huzefa facilitated a session on Media Literacy

Trainer Muhammad Huzefa facilitated a session on Media Literacy to the participants of Azme Naujawan at pink rose girls secondary

Trainer Sadia Marghoob Conducting Session on Decision Making

Trainer Sadia Marghoob Conducting Session on Decision Making with the participants of Azme Naujawan at pink rose girls secondary

Azme Naujawan

Azme Naujawan Phase IV cycle 02 Trainings are being conducted at Sky Rose Grammar School

Rose Scouts Group

Rose Scouts Group Rose Girls Scouts Group one day camp on Intersect Peace held at Amin House to promote & harmony in the city & society.

Sadia marghoob is conducting a training

Sadia marghoob is conducting a training session with the participants of AeN (prime rose girls) on Module " Leadership in Action" at Rose youth point khadda. Participant are engaged in an activity.

Presentation Skills Training Session

ROSE EDUCATIONAL SOCIETY Presentation Skills Training Session at Rose Youth Point Khadda under the Umang Program

HAPPY NEW YEAR 2022

HAPPY NEW YEAR 2022 FROM DIRECTOR AND MANAGEMENT ROSE EDUCATIONAL SOCIETY

Computer Classes of Umang project

Computer Classes of Umang project is going on. Umang Project is on a mission to empower Youth through education and technical skills.

Rose Scouts Group Lyari

Rose Scouts Group Lyari 8th Sindh Scouts Camporree 20 to 26 Dec 2021 at Gulistan e Scouts Training Center 6h Day morning 25.12.2021

Participants of Azme Naujawan

Participants of Azme Naujawan phase 04, cycle 01, "Hum Anmol" implemented their Social Action Project on ground against bullying through wall painting. Community Members of the area were fully engaged within the activity and also appreciated the efforts of the participants.

Rose Scouts Group Lyari

Rose Scouts Group Lyari 8th Sindh Scouts Camporree 20 to 26 Dec 2021 at Gulistan e Scouts Training Center 4th Day morning 23.12.2021

The Day 2 Res zone went to picnic

Annual Picnic of Rose Educational Society. The Day 2 Res zone went to picnic included 6 schools.Students of Rose Educational Society visited Karachi Zoo

The first stage of which is held at the primary level of competition national songs

Weekly students are being celebrated in connection with our curriculum activities in Rose Schools. The first stage of which is held at the primary level of competition national songs First day of pink zone competition

Annual Picnic of Rose Educational Society

Annual Picnic of Rose Educational Society. The Day 1 White zone went to picnic included 7 schools. Students of Rose Educational Society visited Karachi Zoo

Cultural Intolerance

Some glimpses of SAP Chul Baandh Samaa( Cultural Intolerance) was conducted by AeN participants of Prime Rose School at Rose Youth Point khadda

After taking some computer class Of Umang Project

This was a great activity for students to refresh their minds. After taking some computer class Of Umang Project

Sham-e-Ghazal

AeN phase 4 cycle 1 Social action project *Sham-e-Ghazal* for the youth & community members of lyari at *Rose Youth Point Khadda*

Day two of Red zone competition

Weekly students are being celebrated in connection with our curriculum activities in Rose Schools. The first stage of which is held at the primary level of competition national songs Day two of red zone competition

Rose Educational Society visited Karachi Zoo

Annual Picnic of Rose Educational Society. The Day 2 Rose zone went to picnic included 6 schools. Students of Rose Educational Society visited Karachi Zoo

Azme Naujawan participant’s Social Action Project (Art Activity)

Azme Naujawan participant’s Social Action Project (Art Activity) at Chakiwara Community Center. Participants Aims to spread Peace by engaging the youth from diverse backgrounds to make an inclusive society.

Azme Naujawan Training Session (Music for Social Change)

Azme Naujawan Training Session (Music for Social Change) at Rose Youth Point Khadda to bring the social change in youth & community of Lyari

Azme Naujawan Training Session

Azme Naujawan Training Session at Rose Youth Point Khadda to bring the social change in youth & community of Lyari.

We believe in flourishing new talents of Lyari

We believe in flourishing new talents of Lyari by providing them quality education and professional experience of learning with High Tech Laboratories and gadgets Under #UmangProject #technology #technologytrends #tech

Our 2nd SAP of AeN phase 4 cycle 1 was successfully completed.

Our 2nd SAP of AeN phase 4 cycle 1 was successfully completed. Participants had invited members from Maheshwari and other groups and an activity about writing letters of peace and harmony was conducted at Red Rose School khadda. Rose Youth Point - Karachi Sindh

1st SAP of AeN phase 4 cycle 1 was safe space for girls ( Tera Mera Ghar) was successfully done at Rose Youth Point khadda

1st SAP of AeN phase 4 cycle 1 was safe space for girls ( Tera Mera Ghar) was successfully done at Rose Youth Point khadda In this SAP participants identified that there are no safe spaces for different cultural and religious girls where they can go and spend their leisure time in. Due to lack of safe spaces girls find it hard to seek exposure and polish their skills and talents.These safe spaces will encourage them for effective conflict resolution, it will also help them to spit out their ideas and their thoughts and they can be more productive instead of wasting their abilities and time. Rose Youth Point - Karachi Sindh

Rose educational and social welfare organizan providing free computer training

Rose educational and social welfare organizan providing free computer training to the lyari youth under the Umag Program at rose Youth point khada market

Inauguration class of Amang Project

Inauguration class of Amang Project by Rose Education and Social Welfare Organization was held today at Youth Point Khada.

Mr. Anwar Ali Bhatti along with the group of Girl Scouts

Director Rose Scouts and President of Pakistan Private Schools Association Mr. Anwar Ali Bhatti along with the group of Girl Scouts, Vice Chairman Pakistan Private Schools Association and Principal Al-Jawad Higher Secondary on his departure to Islamabad National Scouts Training Center. Al-Jawad Scouts by Muhammad Alam Sher Awan at Y School Welcomed at Landhi railway station with the squad of K.S. saluted and then bid farewell

Changi Khanjai Senior Engineering Company Pakistan Signed a reconciliation memorandum today.

The Chinese company that keeps the Rose Education and Welfare Organization and District South clean and clean. Changi Khanjai Senior Engineering Company Pakistan Signed a reconciliation memorandum today. Under this memory, the students and students of Youth are at home. Going home and establishing a clean society. We will make awareness for this campaign in a full style. I will participate to make it successful

Rose Youth Point – Karachi Sindh

Rose educational and social welfare organization launches project *UMANG* today *UMANG* is a project which will improve students personal and professional skills. Interviews of participants of *UMANG* was conducted today at ROSE YOUTH POINT KHADDA

2nd Cheif Guest MNA ABDUL SHAKOOR SHAD at world Teacher’s day celebration at Rose Educational Society

یہ جو ہماری درسگاہوں میں استاد ہوتے ہیں حقیقت میں یہی قوم کی بنیاد ہوتے 2nd Cheif Guest MNA ABDUL SHAKOOR SHAD at world Teacher's day celebration at Rose Educational Society

یہ جو ہماری درسگاہوں میں استاد ہوتے ہیں حقیقت میں یہی قوم کی بنیاد ہوتے ہیں Celebrating world Teacher’s day with whole staff of Rose Educational Society

یہ جو ہماری درسگاہوں میں استاد ہوتے ہیں حقیقت میں یہی قوم کی بنیاد ہوتے ہیں Celebrating world Teacher's day with whole staff of Rose Educational Society

Happy Teachers Day

استاد تجھے سلام 🙋‍♀️ استاد کے دم سے کائنات میں زندگی کے رنگ 😍

Watch Teaser of Awami baithak episode 9 with SHAKEEL AHMED HOTH

Watch Teaser of Awami baithak episode 9 with SHAKEEL AHMED HOTH Dont Forget to Subscribe ROSE EDUCATIONAL & SOCIAL WELFARE ORGANIZATION official Youtube channel

Today Representatives from YAQEEN EDUCATION FOUNDATION Mr Shahabuddin and Mr Adil Aziz visited Rose Youth point Regarding Zimedaari Samjho a project of ROSE EDUCATIONAL AND SOCIAL WELFARE ORGANIZATION.

Today Representatives from YAQEEN EDUCATION FOUNDATION Mr Shahabuddin and Mr Adil Aziz visited Rose Youth point Regarding Zimedaari Samjho a project of ROSE EDUCATIONAL AND SOCIAL WELFARE ORGANIZATION.

Rose Educational & Social Welfare Organization has conducted Azme Naujawan

Rose Educational & Social Welfare Organization has conducted Azme Naujawan Training Session at The Rose Academy (Boys Campus)

Rose Educational & Social Welfare

Rose Educational & Social Welfare Organization has conducted Azme Naujawan Training Session at White Rose Grammar School (YarJaan Campus)

Rose Scouts Group Lyari

Day 1 Training And Activities Rose Scouts Group Lyari 3rd Friendship Scout Camp 2021 Murree Ghora Gali Directorate Private Institutions Sindh Sindh Boy Scouts Assoication Pakistan Private School Association Karachi South District Boy Scouts Association

This partnership is integral for parents,teacher and students success.

This partnership is integral for parents,teacher and students success. when we work together every one wins. Parent’s teacher meeting Rose schooling system

Student of Prime Rose Grammar School are doing an Art Activity.

Student of Prime Rose Grammar School are doing an Art Activity.

Rose educational and social welfare organisation Vaccination has been started at COVID 19 Vaccination camp (ROSE YOUTH POINT CHAKIWARA)

Rose educational and social welfare organisation Vaccination has been started at COVID 19 Vaccination camp (ROSE YOUTH POINT CHAKIWARA)

Alhamdulillah ! Rose Educational & Social Welfare Organisation Proudly Graduated…

Alhamdulillah ! Rose Educational & Social Welfare Organisation Proudly Graduated more 25 participants of Madarsah E Usmania Nagmaan Masjid with the ...

Space Scientist Prof. Dr. Yar Jan (Cambridge University) visited his school White Rose School where he received his early education. The students of the school received a warm welcome while showering flowers.

Space Scientist Prof. Dr. Yar Jan (Cambridge University) visited his school White Rose School where he received his early education. The students of the school received a warm welcome while showering flowers.

Another initiative of Rose Educational Society Full Day School Islamic Education Nazra Quran Schooling and Tuition Classes Sky Rose Grammar school Now admission open

Another initiative of Rose Educational Society Full Day School Islamic Education Nazra Quran Schooling and Tuition Classes Sky Rose Grammar school Now admission open

Rose Educational & Social Welfare Organization organized a program of community Dialogue session for Community of Chakiwara at Women Community Center Chakiwara.

Rose Educational & Social Welfare Organization organized a program of community Dialogue session for Community of Chakiwara at Women Community Center Chakiwara.

Rose Educational Society Welcome to the Students First Day of School Session 2021 White Rose Grammar School. ( Primary Campus )

Rose Educational Society Welcome to the Students First Day of School Session 2021 White Rose Grammar School. ( Primary Campus )

Rose Educational Society has announced Annual Result in all the branches, the 2nd day of Annual Result Day has been arranged in 22 branches of Rose Educational Society and distributed Shields to Position Holders.

Rose Educational Society has announced Annual Result in all the branches, the 2nd day of Annual Result Day has been arranged in 22 branches of Rose Educational Society and distributed Shields to Position Holders.

Rose Educational Society has announced Annual Result in all the branches, the 1st Annual Result Day has been arranged in White Rose Grammar Secondary School Boys & Girls (Dr. Yar Jan Campus)

Rose Educational Society has announced Annual Result in all the branches, the 1st Annual Result Day has been arranged in White Rose Grammar Secondary School Boys & Girls (Dr. Yar Jan Campus)

Students of Rose Educational Society

Students of Rose Educational Society

روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے تمام اسکولوں میں سالانہ امتحانات تمام ایس او پیس کو مدنظر رکھتے ہوئے لیے جا رہے ہیں۔

روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے تمام اسکولوں میں سالانہ امتحانات تمام ایس او پیس کو مدنظر رکھتے ہوئے لیے جا رہے ہیں۔

روز ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے لیاری میں 2 مارچ سے کرکٹ اور فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

روز ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے لیاری میں 2 مارچ سے کرکٹ اور فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

Rose Educational Society has named its school White Rose Yar Jan Capimus

Rose Educational Society Lyari, the world's youngest space scientist Yarjan Baloch, who matricated in 2003 from the Rose Educational Society School White Rose Grammar School Baghdadi Lyari. Rose Educational Society has named its school White Rose Yar Jan Capimus to pay tribute to scientist Yarjan Baloch so that the personality of Yar Jan Baloch may be the torch rah for the upcoming students.

Distributed Masks

In collaboration with the Rose Scout Group, College Skywats Secretary Abdul Basit and his team distributed masks in the surroundings of Abdullah Haroon College and gave awareness to the people about the spread of Corona virus. Sir Anwar Ali Bhatti, the director of Rose Scout Group was also present on the occasion.

Women’s Brainstorming Session

On January 5, 2021, a women's brainstorming session was held at the Rose Women Community Center where columnist, social activist, anchor person Nazia Ali (daughter of Pakistan) talked to women about their different practices.

Ceremony 1st Rover Scouts Winter Camp Quetta

Rose Scouts Group Lyari Inauguration Oath Taking Ceremony 1st Rover Scouts Winter Camp Quetta Baluchistan going on with SOPs

ceremony was held in memory of the martyrs of Army Public School Peshawar

A memorial ceremony was held in memory of the martyrs of Army Public School Peshawar in the Rose Youth Point Khada with special care of the regular SOP piece in which the prayers were also offered for the martyrs.

Celebrated Happy National Scouts Day

Rose Scouts Group lyari celebrated Happy National Scouts ( Foundation) Day 22 Dec 2020 with our beloved scouts with sop's

Rose Women Community Center was officially inaugurated

Rose Educational Society Lyari Rose Women Community Center Rose Youth Point Chakiwara was officially inaugurated today by the hands of the female member of Sindh Assembly of Lyari, Shazia Karim Sanghar.

Distribution Certificate Scott Training Camp Quetta

Rose Educational Society Lyari Distribution Certificate Scott Training Camp Quetta. Special guest Mr. Abdul Shakoor Shad MNA Lyari. at Lyari Youth Point

Program of Christmas Celebration & Quaid E Azam Day

Rose Educational and Social Welfare Organization organised a program of Christmas Celebration & Quaid E Azam Day with minorities of Lyari at ST. Paul's Church Slaughter Yard Lyari.

Rose Scout Group Lyari

Rose Scout Group Lyari

Rose Girls Scouts Group

Rose Girls Scouts Group

Rose Scouts Group Meeting

Rose Scouts Group Meeting

Rose Scouts Group

Rose Scouts Group

Private Schools Meeting

Private Schools Meeting

Cultural Heritage Tour

Cultural Heritage Tour

Annual Day Result

Annual Day Result

Youth Cafe Grant 2017

Youth Cafe Grant 2017