Gallery Images

روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ فن فٰیئر کا عظیم۔الشان میلہ پی اے ایف میوزیم کراچی کے خوبصورت سبزہ زار پر سجایا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طلبا ء و طالبات نے شرکت کی ۔ اس موقع پروالدین اور مہمان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔