Our Projects




1000
Certified Teachers
32
Campus
20000
Students
Our Events
آج روز ایجوکیشنل سو سائٹی کے طلبہ و طالبات نے فلسطین یکجہتی مارچ کیا
آج روز ایجوکیشنل سو سائٹی کے طلبہ و طالبات نے فلسطین یکجہتی مارچ کیا اور اسرائیل کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اس مارچ کا مقصد بچوں کو بیت المقدس کی اہمیت اور فلسطین پر ہونے والے ظلم و بربریت سے آگاہ کرنا تھا ۔ یکجہتی فلسطین مارچ میں علاقے کی معزز شخصیات اور پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجزز ایسوسی ایشن دسٹرکٹ ساوتھ کے عہدیدران نے شرکت کی۔
روز یوتھ پوائنٹ کھڈہ میں آج ریسکیو
1122 کی ٹیم نے روز ایجوکیشنل سو سائٹی کے بچوں کو ریسکیو کی تربیت دی تاکہ بچے اپنی عملی زندگی میں ریسکیو کے کاموں میں دوسروں کی مدد کرسکیں ۔ شکریہ ریسکیو 1122 ٹیم .اردو اکیڈمی
روز یوتھ پوائنٹ کھدہ لیاری کی ایک اور کاوش
روز یوتھ پوائنٹ میں آج “لیاری اور میڈیا کا کردار “ کے موضوع پر ایک پینل نشست کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ملک کے نامور صحافی مظہر عباس ، ڈاکٹر جبار خٹک ، سعید سر بازی ، امتیاز فاران نے شرکت کی اور پروگرام کے میزبان اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دیئے ۔ پروگرام کے میزبان اکرم بلوچ تھے ۔ پروگرام کو آر گنائز زر خان نے کیا ۔
The Rose Academy Gizri campus
Azadi Celebration ceremony 14th August 2023 Pakistan zinda bad 🇵🇰
روزایجوکیشنل سوسائٹی
روز اسکولنگ سسٹم اور روز اسکاؤٹ گروپ کی جانب سےیوم آزادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبا و طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی طلبا و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملی نغموں کے ذریعے پاکستان سے محبت کا اظہار کیا اور تقریروں سے پاکستان کی آزادی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Commencing Patriotism: Unfurling Freedom’s
Colours across All Rose Educational Society Schools Campuses on Pakistan's Independence Day! #IndependenceDay #14august2023 #roseeducation
We Care About Parent's Opinion

“Fantastic school! The teachers are Professional, caring and well organized. The admissions process was outstanding, they really care and truly want the best for your child.”

“Rose Educational Society has helped me raise my children. They are very happy to go to school every day. The teachers are really good and dedicated.”