Gallery Images صوبائی وزیر تعلیم سندھ، محترم جناب سید سردار علی شاہ صاحب اور ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکول کی ٹیم نے آج صبح پرائم روز اسکول لیاری ٹاؤن کراچی کا سرپرائز وزٹ کیا اور اساتذہ کرام کا حاضری رجسٹر، طلباء وطالبات کے رجسٹر و ایس او پیز پر اطمینان کا اظہار کیا ۔